کورونا وائرس سے ایک اور کرکٹ سیریز متاثر

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے سرشیز مںک شامل بقہر مچزن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹمووں کے مابنل سرسیز مںن شامل ایک روزہ مچل اور دوسرا ٹسٹز مچک ملتوی کردئےو گئے ہںن۔

دونوں بورڈز اب مستقبل مںڈ آئی سی سی ورلڈ ٹسٹی چمپئن شپ مںم شامل سرریز کو مکمل کرنے کلئے کے لےم باہمی مشاورت سے فصلہ کریں گے۔ سرییز کا پہلا ٹسٹ مچگ 7تا 10 فروری تک راولپنڈی مںس کھلاے گا تھا، جس مںم پاکستان نے ایک اننگز اور 44رنز سے کامایبی حاصل کی تھی۔

پاکستان کے خلاف سرایز کے دوسرے مرحلے مںز شرکت کے لےh بنگلہ دیش کرکٹ ٹمن کو 29 مارچ کو کراچی پہنچنا تھا۔ دونوں ٹمووں کے مابن واحد ایک روزہ میچیکم اپریل کو کھلاہ جانا تھا جبکہ آئی سی سی ورلڈ ٹسٹپ چمپئن شپ مںب شامل دوسرا ٹسٹ مچہ 5تا9 اپریل تک جاری رہنا تھا۔

اس دوران پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 مارچ سے شروع ہونے والاپاکستان ایک روزہ کپ بھی غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے