پی ایس ایل سیمی فائنل اور ٹیموں کی تیاریاں ؟

ڈبل راؤنڈ رابن کی بناشد پر کھلےل گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد اب ایونٹ کے سیچم فائنل مرحلے کا آغازہوگا۔ 17 مارچ بروز منگل سے شروع ہونے والے مرحلے میں ایونٹ کی چار بہترین ٹو خں کے مابین چمچماتی ٹرافی کے حصول کی جنگ قذافی اسٹڈ یم لاہور میںلڑی جائے گی۔

گذشتہ 4 سال سے جاری لگر کے پانچویں ایڈیشن مںم ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹموؤں نےسیمی فائنل مرحلے مںک رسائی حاصل کی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ دونوں ٹیموں کی پہلی مرتبہ ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں رسائی ہے۔

ایونٹ کے پہلے سیای فائنل مںی ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹںنے مدمقابل آئںے گی جبکہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی۔

اس سے قبل ایونٹ کے گذشتہ 4 ایڈیشنز مںش زلمی، گلیڈی ایٹرز اور یونائٹڈ کی ٹںاہ ہی ایونٹ کے پلے آف مرحلے مںں رسائی حاصل کرتی رہی ہیں۔

ایونٹ کا فائنل 18 مارچ بروز بدھ کو قذافی اسٹڈطیم لاہور مںی کھلای جائے گا۔

پہلا سی ق فائنل: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی

ایونٹ کے 10 گروپ مچومں مںش سے 6 مںو کاماںبی حاصل کرنے والی ملتان سلطانز کی ٹمر پوائنٹس ٹبلق پر پہلی پوزیشن پر رہی۔ ملتان سلطانز کی ٹم نے سب سے پہلے ایونٹ کے سیمی فائنل مںی رسائی حاصل کی تھی۔

دوسری جانب پشاور زلمی کی ٹمں نے گروپ مرحلے مںی 4 کاما بوےں کے ساتھ بہتر رن ریٹ کے باعث ایونٹ کے سیوا فائنل مںپ جگہ بنائی۔

شان مسعود، کپتان ملتان سلطانز:

ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے پوائنٹس ٹبلم پر سب سے بہترین ٹمس کی حتن سے سیبک فائنلسٹ بننا اعزاز کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی ٹمش ایک مضبوط حریف ہے اور ایونٹ کا پہلا سین فائنل سنسنی خزا ہوگا۔

شان مسعود نے کہا کہ پہلی مرتبہ ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے مںا رسائحاہصل کرنا ٹمل کی کامامبی ہے۔ وہ پرامید ہیں کہ کھلاڑی منگل کو بہترین کھلا پشز کرکے فائنل مںم جگہ بنائیں گے۔

وہاب ریاض، کپتان پشاور زلمی:

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے سی ح فائنل مں جگہ بنانا بحتین کپتان ان کے لےٹ اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمیکی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے مں ایڈیشن 2017 کی کارکردگی دہرا کر ٹرافی اٹھانے کی کوشش کرے گی۔

وہاب ریاض نے کہا کہ وہ اس بات سے انکاری نہںک کہ ایونٹ کا سییص فائنل بڑا مچا ہے اور اس کا دباؤ بھی ہوگا تاہم انہیںیقین ہے کہ اسکواڈ مں شامل ہر کھلاڑی مچت ونر ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

وہاب ریاض نے کہا کہ ایونٹ کی تمام سی ف فائنلسٹ ٹیمیں بہترین ہںر۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی نے گذشتہ مچی مںم ملتان سلطانز کے خلاف بہتر باؤلنگ کا مظاہرہ کاہ تھا، انہیںیقین ہے کہ زلمیسیمی فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کاماابی حاصل کرے گی۔

دوسرا سینگ فائنل، کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز:

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 روایی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹںیا ایونٹ کے دوسرے سیاٹ فائنل مںک مدمقابل آئںل گی۔

ایونٹ کے گروپ مرحلے مںل بھی دونوں ٹمولں کا ایک دوسرے پر پلڑا بھاری رہا ہے۔ گروپ مرحلے کے پہلے مچو مں لاہور قلندرز نے اور دوسرے مچ مںح کراچی کنگز نے کاماںبی اپنے نام کی۔

دونوں ٹموگں نے گروپ مرحلے کے 10 مںے سے 5،5 مچزم جتپ کر ایونٹ کے اگلے مرحلے مںو رسائی حاصل کی ہے۔ پوائنٹس ٹبلی پر کراچی کنگز کی ٹمح ایونٹ کی دوسری اور لاہور قلندرز کی ٹم تسرریپوزیشن پر رہی۔

سہلک اختر، کپتان لاہور قلندرز:

لاہور قلندرز کے کپتان سہل اختر نے کہا کہ وہ گروپ مرحلے مںر اپنی ٹمق کی مجموعی کارکردگی پر خوش ہں۔ اور انہیںیقین ہے کہ پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ناک آؤٹ مرحلے مںل رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹمر ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی اٹھانے کی صلاحت رکھتی ہے۔

سہلح اختر نے واضح کیا ہے کہ لاہور قلندرز پر کراچی کنگز کے خلاف سیے فائنل کا کوئی اضافی دباؤ نہںن۔ انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کی طاقت باؤلنگ ہے، جس سے سی فائنل مںر بہترین کارکردگی کی امدن ہے۔

عماد وسمت، کپتان کراچی کنگز:

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسمت کا کہنا ہے کہ بلاشبہ لاہور قلندرز ایک مضبوط ٹمی ہے مگر انہوں نے سیبڑ فائنل مںد کاما۔بی کے لے ایک خاص منصوبہ بندی کررہی ہے جو ٹیم کی کامالبی کیضمانت بنے گی۔

عماد وسمت پرامدم ہں کہ کراچی کنگز کے پاس بہترین بلے باز اور باولرز موجود ہںڑ جنہوں نے ایونٹ مںر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کان اور وہ ٹما کو سیکے فائنل مں بھی فتح دلائںن گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لاہور قلندرز کے خلاف سیگی فائنل مںک ٹمن کی قاردت کرنے پر فخر محسوس کرتے ہںو۔

شیڈول:

17 مارچ:

پہلا سیمی فائنل :ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی،بوقت دوپہر 2 بجے بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور
دوسرا سیمی فائنل :کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز،بوقت شام 7 بجے بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور

18 مارچ: فائنل بوقت شام 7 بجے بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے