جاوید آفریدی واحد فرنچائز اونر,جنہوں نے لیگ جاری رکھنے کا کہا

پاکستان سپرلیگ کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کےدل جیت لئے۔ کورونا وائرس کےخطرے کےپیش نظر پی سی بی نے صرف تین میچز قبل پاکستان سپرلیگ ملتوی کردی۔ تماشائیوں کےبغیر پی ایس ایل کےچار کامیاب میچز کےانعقاد کےبعد صرف سیمی فائنل اور فائنل میچ باقی تھی۔
کورونا وائرس خطرے کےپیش نظر پی سی بی نے پی ایس ایل کو ملتوی کرنے کےلئے فرنچائزز مالکان سے گفتگو کی۔ ذرائع کےمطابق پشاور زلمی کےفرنچائز کے مالک جاویدآفریدی وہ واحد اونر تھے جنہوں نے لیگ کو جاری رکھنے اور اسے مکمل کرنے کی حمایت کی کیونکہ صرف تین میچز باقی تھے۔ جس میں سیمی فائنل اور فائنل کھیلےجانے تھے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کےجانے کےباوجود پشاور زلمی ٹیم کےدیگر کھلاڑی بھی سیمی فائنل کھیلنے کےحق میں تھے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے