کورونا وائرس کے بعد پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا کیا ہوگا؟

کورونا وائرس کے پھیلاو اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر پاکستان ٹیم کا رواں سال دورہ انگلینڈ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔پی سی بی زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ دورے کے حوالے سے انگلینڈ، آئرلینڈ اور نیدرلینڈ کرکٹ بورڈ کے جواب کا منتظر ہے۔ مہمان ٹیم ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ انتظار اور دیکھو کی پالیسی اپنائے گا .

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے