بھارتی ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی ؟



بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب آل راونڈر میں شمار کئے جانے والے یووراج سنگھ نے حال ہی میں اپنے ایک بیان سے بھارتی کرکٹ ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی کا اشارہ دیا ہے۔
یووراج سنگھ کا کہنا ہے انہوں نے اپنا کیرئیر سورو گنگولی کی قیادت میں شروع کیا۔ جسکے بعد وہ زیادہ تر گنگولی۔ دھونی اور ویرات کوہلی کی قیادت میں کھیلے۔ لیکن سورو گنگولی نے بحیثیت کپتام انہیں جتنا سپورٹ کیا دھونی اور کوہلی سے انہیں کبھی وہ سپورٹ نہیں ملی۔
واضح رہے یووراج سنگھ کو چیمیئنز ٹرافی 2017 کے بعد سے ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا جسکے بعد انہیں دوبارہ کبھی موقع نہیں دیا گیا۔ یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ پہلے بھی کئی بار دھونی پر الزام لگاچکے ہیں کہ یوراج کو ٹیم سے باہر کرنے کے ہیچھے دھونی کا ہاتھ ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے