جوز بٹلر کا کورونا کےخلاف جنگ میں بڑا اقدام

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر نے ورلڈکپ 2019 میں پہننے والی شرٹ کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں ضروت مندوں کو ہماری ضرورت ہے۔ بٹلر نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ ہفتے رائل برومپٹن اینڈ ہیئرفیلڈ اسپتال نے کورونا مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے طبی آلات کے لیے ایمرجنسی اپیل کی تھی۔
وہ انکی مدد کےلئے اپنی ورلڈکپ فائنل کی شرٹ نیلام کررہے ہیں اور شرٹ پر ان سمیت تمام کھلاڑیوں کے دستخط ہوں گے۔ شرٹ نیلام ہونے کےبعد اس سے حاصل ہونے والی رقم اسپتال کو عطیہ کردی جائے گی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے