پاکستانی ٹیم بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا سے بھی آگے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کا سب سےزیادہ فائدہ پاکستانی ٹیم نےاٹھایا۔۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کےمطابق ستمبردوہزار سترہ میں ڈی آرایس قوانین میں ترامیم کےبعد سے اب تک تناسب کےحساب سے پاکستانی ٹیم ریویو کےدرست استعمال میں سب سےآگےہے۔
شاہینوں نے اس عرصے میں مجموعی طور پرایک سوچار مرتبہ ڈی آرایس کا استعمال کیا۔ جس میں چونتیس اعشاریہ چھ فیصد فیصلہ قومی ٹیم کےحق میں گئے۔۔
ستاون اعشاریہ سات فیصد فیصلے برقرار رہے۔
صرف فیلڈنگ سائیڈ ٹیم کےریویو کی بات کی جائےتویہاں بھی پاکستانی ٹیم کامیاب رہی ہے۔ قومی ٹیم کےاٹھاون ریویو میں سے بتیس اعشاریہ آٹھ فیصلے درست ہوئے۔
بیٹنگ سائیڈ کےٹاپ چھ بلےبازوں میں انگلینڈ نےسب سےدرست ٹیکنالوجی کااستعمال کیا جبکہ پاکستانی ٹیم چوتھے نمبرپررہی۔
بیٹسمینوں میں پاکستان کےبابراعظم درست ڈی آر ایس لینےمیں پہلےنمبرپرہیں۔ بابراعظم نےپانچ مرتبہ ریویو کا استعمال کیا اور چار مرتبہ فیصلہ انکےحق میں رہا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے