پشاور زلمی اور جاویدآفریدی انسانیت کی خدمت میں سب سے آگے

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے جمعے کو پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 60ہزار سرجیکل ماسکس اور 100پروٹیکٹر سوٹس وزیر اعلی کو پیش کیے ۔جاوید آفریدی نے کہا کہ کورونا وائرس کے خاتمے اور مریضوں کے لیے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی بے لوث خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

زلمی فاونڈیشن کی جانب سے اس سے قبل وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے جمع کرائے جاچکے ہیں ساتھ ہی پشاور میں افغان مہاجرین کیمپ میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے