لیجنڈ کرکٹر جاویدمیانداد کا بڑا مطالبہ



پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بیٹسمین جاویدمیانداد نے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ جاویدمیانداد کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کسی صورت معاف نہیں کرنا چاہیے۔ ایسے کھلاڑی اپنے والدین اور اہلخانہ سے مخلص نہیں ہوتے۔ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی پیسے بناتے ہیں اور پھر اپنے ذرائع استعمال کرکے دوبارہ ٹیم میں آجاتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں ہماری مزہبی تعلیمات کےبھی سراسر منافی ہیں۔ پی سی بی کو ایسے لوگوں کو معاف کرنے کے بجائے سخت سزا دینی چاہئے اور انہیں پھانسی پر لٹکانا چاہیئے۔ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کی حمایت کرنے والوں کو بھی خود شرمسار ہونا چاہئے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے