شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بیٹا ٹینس کھیلےگا ؟

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےبیٹے اذہان مرزا ملک نے ٹینس کا ریکٹ تھام لیا۔شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نےسوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی ایک تصویر شیئر کی ۔ جس میں ٹینس کا ریکٹ تھامے ہوئےہیں۔ اذہان مرزا ملک کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ثانیہ مرزا نےتصویر کےساتھ ٹوئیٹرپیغام میں لکھا کہ مجھے یقین ہے ۔۔ یہ سوچ رہا کہ آخر دنیا میں یہ کیا افراتفری چل رہی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے