کورونا متاثرین کی مدد کےلئےجوز بٹلر کا احسن اقدام

جوز بٹلر نے ورلڈکپ دوہزارانیس کے فائنل میں استعمال ہونے والی جرسی پینسٹھ ہزار ایک سوپاؤنڈز میں نیلام کردی۔ جوز بٹلر نے جرسی کو کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کے لیے نیلام کرنے کے لیے پیش کیا تھا۔۔ ان کی تاریخی جرسی کی نبلامی میں بیاسی افراد نے بولی لگائی اور آخری میں پینسٹھ ہزار ایک سو پاؤنڈز میں اسے فروخت کیا گیا۔۔ جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ یہ جرسی ان کے لیے بہت ہی اہمیت کی حامل تھی مگر اس نیک کام میں حصہ ڈالنے پر خوشی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے