سینٹرل کانٹریکٹ میں تنزلی، سرفرازاحمد بلاآخر بول پڑے


پاکستان کرکٹ بورڈ کے دوہزار بیس اور اکیس سیزن کے اعلان کردہ سینٹرل کانٹریکٹ میں سابق کپتان سرفرازاحمد کو اے کیٹگری سے نکال کر بی کیٹگری میں ڈال دیا گیا تھا۔ سینٹرل کانٹریکٹ میں تنزلی پر سرفرازاحمد کا بیان سامنے آگیا۔ پی سی بی کے پوڈکاسٹ پر جاری کردہ انٹرویو میں سرفرازاحمد نے کہا کہ سینٹرل کانٹریکٹ کی اے یا بی کیٹگری انکےلئے کوئی معنی نہیں رکھتی ہے۔ اس وقت انکی تمام تر توجہ قومی ٹیم میں واپسی کرنے پر مرکوز ہے۔ سرفرازاحمد نے کہاکہ کیرئیر میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز بہترین کھلاڑی ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے