انگلینڈ میں کرکٹ بحالی کی جانب ایک اور قدم

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پچپن برطانوی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں ٹریننگ کرنے کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ای سی بی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ وہ ڈومیسٹک پارٹنر کے تحفظ اور تمام کاؤنٹی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی مؤثر ٹریننگ کیلئے ہمیشہ سے تیار ہے۔۔ای سی بی کا مزید کہنا ہے کہ ممکنہ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان مقررہ وقت میں کیا جائے گا ۔۔ واضح رہے کہ جولائی اور اگست میں حکومت کی اجازت کے بعد بند دروازوں کے پیچھے عالمی کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہے ۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے