کورونا کا خطرہ، ای سی بی نےعالمی کونسل سےمطالبہ کردیا


انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے کورونا وائرس سے متعلق کرکٹ قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچز کے دوران کورونا وائرس کے شبہے پر متبادل کھلاڑی شامل کرنے سے متعلق آئی سی سی سے بات چیت جاری ہے ۔۔۔ برطانوی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ کسی کھلاڑی کو کورونا ہونے کی صورت میں ٹیم میں دوسرا کھلاڑی شامل کرنے کی اجازت دی جائے ۔۔ انگلینڈ کی جولائی اور اگست میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز شیڈول ہے ۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے