کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کےدورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا۔۔۔ کیریبئن ٹیم دورہ انگلینڈ پر نو جون کو مانچسٹرپہنچےگی جہاں وہ تین ہفتے تک قیام کرےگی۔ جسکےبعد مہمان ٹیم ساؤتھ ہیمپٹن پہنچےگی۔ پہلا ٹیسٹ آٹھ سے بارہ جولائی تک ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلاجائےگا۔ دوسرا میچ سولہ سے بیس جبکہ تیسرا چوبیس سےاٹھائیس جولائی تک مانچسٹرمیں منعقد ہوگا۔ کورونا وائرس کےخطرے کےپیش نظر میچ خالی اسٹیڈیم میں کھیلےجائیں گے۔سیریز کا انعقاد برطانوی حکومت کی اجازت کےبعد ہی کیا جائےگا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم برمنگھم کےایجسٹن گراؤنڈ میں ٹریننگ کرےگی۔ برمنگھم کو ہنگامی صورتحال میں بیک اپ پلان کےطور پر بھی رکھاگیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے