فکسنگ کرنےوالے ہوشیار۔۔۔ خبردار ۔۔۔ !

کرکٹ میں فکسنگ کے خاتمے کے لیے پی سی بی کی جانب سے نئے قانون کی تیاری شروع کردی۔۔ذرائع کےمطابق پی سی بی لیگل ڈیپارٹمنٹ وزارت قانون کی مدد سے قانون تیار کر رہا ہے۔۔ جس کےمطابق کرپشن میں ملوث کھلاڑی اب جیل بھی جائیں گے۔۔ پی سی بی منی ٹرائل حاصل کرنے کا بھی حقدار ہوگا جبکہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر فوجداری مقدمات بھی قائم ہونے کا امکان ہے۔۔نئے قانون کے تحت پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ چھاپے مارنے کا بھی مجاز ہوگا ۔۔ وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کو فکسنگ کے خلاف قانون بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔۔قانون کو نافذالعمل کرنے سےپہلے پارلیمان سے منظوری لی جائےگی۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے