قومی ٹیم دورہ انگلینڈ پر کب روانہ ہوگی ؟

دورہ انگلینڈ کیلیے منتخب کھلاڑیوں کو برطانیہ روانگی کے شیڈول سے آگاہی مل گئی ۔۔ ذرائع کے مطابق پہلی کورونا ٹیسٹنگ کھلاڑیوں کے اپنے آبائی شہروں میں پیر کو ہوگی ۔ کورونا ٹیسٹنگ کے بعد چوبیس جون کو کرکٹرز سمیت مینجمنٹ اراکین لاہور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں جمع ہوں گے ۔۔ جہاں کرکٹرز بائیو سیکیور والے فلور میں قیام کریں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ ٹیسٹنگ پچیس جون کو ہوں گی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم اٹھائیس جون کی صبح چارٹرڈ طیارے سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہوں گی ۔۔۔ مانچسٹر پہنچے کے بعد کھلاڑیوں کی تیسری کویڈ ٹیسٹنگ کی جائے گی ۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے