سری لنکا کی کرکٹ میں بھونچال ؟

دوہزار گیارہ ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں تحقیقات کا اعلان کردیاگیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری وزرات کھیل نے معاملے کی تحقیقات کی انکوائری کیلیے احکامات جاری کردیئے جبکہ فکسنگ کے الزام لگانے والے سابق وزیر کھیل سے بھی اس معاملے پر ثبوت مانگ لیےگئے ہے ۔ سابق سری لنکن کرکٹرز نے ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کے الزامات پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ انتخابات قریب ہیں اس لیے ایسے الزامات لگائے گئے جبکہ کمار سنگاکارا نے لکھا کہ قیاس آرئیوں کی ضرورت نہیں ایسے الزامات کی تہہ میں جانا بہتر ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے