قومی کھلاڑیوں کے دوسرے کورونا ٹیسٹ مکمل

پی سی بی کی جانب سےگئےپہلے کورونا ٹیسٹ میں منفی آنےوالےکھلاڑی لاہور کےنجی ہوٹل میں رہائش پذیرہیں۔ جہاں بائیوسیکیورانتظامات کئےگئےہیں۔ پہلا ٹیسٹ منفی آنےوالے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کی دوسری مرتبہ بھی ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ کھلاڑیوں کے سیمپل ٹیسٹ کےلئے مختلف لیبارٹریز بھیجےگئےہیں۔ پہلی مرتبہ ٹیسٹ کےنتائج آنے کےاگلے روز محمدحفیظ نے انفرادی ٹیسٹ کروایا جسکا نتیجہ منفی آیا تھا۔ جسکےباعث پی سی بی نے ایک سے زائد لیب میں ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو اسکواڈ میں شامل 18 کھلاڑیوں اور منیجمنٹ میں شامل 11 اراکین کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا گیا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے