رمیزراجہ نےمحمدحفیظ سےمعافی مانگنے کا مطالبہ کردیا


پی سی بی کی جانب سے دورہ انگلینڈ کےلئے اعلان کردہ کھلاڑیوں کےکورونا ٹیسٹ کروائے گئے۔ جس میں محمدحفیظ کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا۔ حفیظ نے ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد اگلے ہی روز نجی لیب سے انفرادی طور پر ایک ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ منفی آنے پر محمدحفیظ نے رپورٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ پی سی بی نے محمدحفیظ کو اس عمل پر تنبیہ کی ۔ سابق کرکٹر رمیزراجہ نے محمدحفیظ کے اس عمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا۔ رمیزراجہ کا کہنا ہےکہ محمدحفیظ کو رپورٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کےبجائے پی سی بی سے رابطہ کرنا چاہئے تھا۔ محمدحفیظ کو اپنے اس عمل پر عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے