پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ پر مانچسٹر پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے کےذریعے دورہ انگلینڈ پر مانچسٹر پہنچ گئی۔ دورہ انگلینڈ پہنچنےوالےقومی اسکواڈ میں 20 کھلاڑی اور 11 مینجمنٹ ارکان شامل ہیں ۔ تمام اسکواڈ ممبران کے 24 گھنٹوں کےاندر کورونا ٹیسٹ لئےجائیں گے۔ پاکستانی اسکواڈ 14 روز تک ووسٹرشائر میں قرنطینہ میں رہے گا۔ قرنطینہ کےبعد کھلاڑی 13 جولائی سے ڈربی شائرمیں باقاعدہ سیریز کی تیاری شروع کریں گے۔ انگلینڈ کےخلاف سیریز سےقبل کھلاڑی 2 چار روزہ انٹرا اسکواڈ وارم اپ میچ کھیلیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان سیریز 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے