پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسرے دن جان لگادی

دورہ انگلینڈ پر قرنطینہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی سیریز کےلئے تیاریاں بھی جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی انگلینڈ کےشہر ووسٹر میں موجود ہیں۔ جہاں بائیوسیکیورانتظامات میں کھلاڑی پریکٹس کررہے ہیں۔ قومی ٹیم نے ووسٹرشائرکاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں مسلسل دوسرے دن بھی پریکٹس سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ ۔ باؤلنگ کی مشقیں کیں۔ تمام پلیئرز اور مینجمنٹ اسٹاف ٹریننگ کےدوران خوش گوار موڈ میں نظر آئے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے