قومی ٹیم کےلئےاچھی خبر، مزید کھلاڑیوں کی کورونا کو شکست

کورونا سےمتاثر ہونےوالےمزید تین قومی کرکٹرز دورہ انگلینڈ پر جانے کےلئےاہل ہوگئے۔۔۔پی سی بی کے جاری اعلامئے کےمطابق کرکٹرز حیدرعلی، عمران خان اور کاشف بھٹی کا مسلسل دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔۔۔: مساجر ملنگ علی اور محمدعمران کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔ پی سی بی اب ان کھلاڑیوں اور مساجر کو انگلینڈ بھیجنے کےانتظامات کرےگا۔۔ کورونا مثبت آنے والےکھلاڑیوں میں اب صرف فاسٹ باؤلر حارث رؤف رہ گئے ہیں۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے