پاکستان ٹیم کےلئے اچھی خبر ۔۔۔ !

انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کےخلاف سیریز سےباہر ہوگئے۔۔۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیئے کےمطابق بین اسٹوکس ٹیسٹ سیریز باقی دونوں میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔۔۔ اسٹوکس فیملی کی مصروفیات کےباعث سیریز سے دستبردار ہوئے ہیں۔۔ وہ رواں ہفتے برطانیہ سے اپنے اہلخانہ کے پاس نیوزی لینڈ روانہ ہوجائیں گے۔۔۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے