مصباح الحق افسردہ لیکن ناامید نہیں ۔۔۔ !

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مانچسٹر ٹیٹ میں شکست کو ذہن پر سوار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔مصباح الحق کا اپنے آرٹیکل میں کہنا تھا کہ وہ شکست پر افسردہ ضرور ہیں مگر ہمیں نا اُمید نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔ قومی ٹیم سیریز کے باقی میچز میں کم بیک کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ۔۔۔ مصباح الحق نے اپنے بیان میں شان مسعود کی کارکردگی کو بھی سراہا جبکہ اُنھوں نے گھروں تک محدود شائقین کرکٹ سے سیریز کے باقی میچز میں بھرپور سپورٹ کرنے کی اپیل کیں ۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے