بین اسٹوکس باہر لیکن انگلینڈ کو مل گیا اہم ہتھیار

انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کےلئے چودہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔ بین اسٹوکس اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔۔ انکی جگہ آل راؤنڈر اولی روبنسن کو شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں جو روٹ انگلینڈ ٹیم کی قیادت کریں کریں گے۔۔۔۔ ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن ۔ جوفرا آرچر ۔ ڈوم بیس ۔ جوز بٹلر ۔ اسٹورٹ براڈ ۔ روری برنز اور زیک کرالے شامل ہیں۔۔ سیم کیورن ۔ اولی پوپ ۔ اولی روبنسن ۔ ڈوم سبلی ۔ کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے