لیستھ مالنگا پاکستانی فرنچائز میں شامل

سری لنکا کے لیجنڈ فاسٹ باولر لیستھ مالنگا لنکن پریمیر لیگ میں پاکستانی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوگئے

لیستھ مالنگا گال گلیڈی ایٹرز میں آئیکون کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیا گیا یے. پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر گال گلیڈی ایٹرز کے بھی اونرز ہیں

گال گلیڈی ایٹر اس سے قبل شاہد آفریدی کو بھی آئیکون پلیر اناونس کرچکے ہیں

لنکن پریمیر لیگ اکیس نومبر سے شروع ہوگی جبکہ لیگ کے ڈرافٹس نو اکتوبر کو ہوں گے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے