سابق پاکستانی کرکٹر کےلئےمشکلات، ملک بدرکئے جانےکاامکان

سابق قومی کرکٹر ناصرجمشید کو جیل سے رہائی کےبعد برطانیہ سے ملک بدر کئے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔فکسنگ اسکینڈل میں جیل میں قید ناصر جمشید کی اکیس اکتوبر کو رہائی متوقع ہے۔۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق ناصرجمشید کو رہائی کے فوراً بعد ملک بدر کیا جاسکتا ہے۔۔ برطانوی قانون کے مطابق بارہ ماہ سے زائد سزا پانے پر مجرم کو ملک بدر کیا جاسکتا ہے۔ ناصرجمشید کو پاکستان سپرلیگ اور بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں کھلاڑیوں کو فکسنگ پر اکسانے کا جرم ثابت ہوا تھا۔۔۔ برطانوی عدالت نے ناصرجشمید کو سترہ ماہ کےلئے جیل منتقل کیا تھا۔۔
پی سی بی نے بھی ناصر جمشید پر دس سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے