لنکن پریمیر لیگ ڈرافٹس : کون کس ٹیم میں شامل

پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلینڈی ایٹرز کے ملک ندیم عمر نے لنکا پرئیمیر لیگ میں اپنی ٹیم گال گلیڈی ایٹرز میں کئی اہم پاکستانی کھلاڑی کو شامل کیا ہے

لنکا پرئیمیر لیگ کے ڈرافٹ کی تقریب ویڈیو لنگ پر ہوئی جہاں سری لنکا کی پانچ مختلف فرنچائز نے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے ۔۔۔ گال گلیڈی ایٹر کے نئے مینٹور وسیم اکرم اور ندیم عمر نے ویڈیو لنک پر ڈرافٹ میں شرکت کی اور کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ۔۔۔ گال گلیڈی ایٹر کے مینٹور وسیم اکرم اور ندیم عمر نے اپنی ٹیم میں شاہد آفریدی ، محمد عامر اور سرفراز احمد کو منتخب کیا ہے ۔۔ لنکا پرئمیر لیگ اکیس نومبر سے تیرہ دسمبر تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی ۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے