یونس خان کو ایک اور آفر ۔۔۔ !

یونس خان کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے مینجمنٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔ یونس خان کو دورہ انگلینڈ پر قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔۔ تاہم زمبابوے کےخلاف سیریز میں یونس خان کو کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی۔ دورہ انگلینڈ پر قومی اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کو بھی زمبابوے کےخلاف سیریز کےلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔۔۔ منصور رانا ٹیم منجر، مصباح الحق ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ وقار یونس مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔۔۔ فیلڈنگ کوچ کلف ڈیکن، فزیو تھراپسٹ عبدالمجید ، اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم ،اسٹرنٹھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ یاسر ملک بھی مینجمنٹ میں شامل ہیں۔۔ کرنل ریٹائرڈ عثمان انور سیکورٹی مینجر ، رضا راشد میڈیا مینجر اور ملنگ علی مساجر ہوں گے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے