عالمی ثالثی عدالت میں عمراکمل کیس کا معاملہ، پی سی بی کی درخواست منظور

عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کی ویڈیو لنک سماعت کی درخواست منظور کر لی۔ ویڈیو لنک سماعت دسمبر میں ہونے کا امکان ہے ۔ عمر اکمل کو دو نومبر تک اپنی دستیابی کے بارے آگاہ کرنا ہے۔ عمر اکمل کی پبلک میں سماعت کی درخواست منظور نہیں کی گئی. پی سی بی اور عمر اکمل نے کھیلوں کی ثالثی عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ پی سی بی نے عمر اکمل کی سزا کم ہونے اور عمراکمل نے اٹھارہ ماہ سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے.

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے