پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایک ساتھ کھیلیں گے

سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کےکرکٹر ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن نظرآئیں گے۔۔۔۔بھارت کےسابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا لنکا پریمیئر لیگ میں کینڈی ٹسکرز ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ جسکی تصدیق ٹیم کے کوچ نے بھی کردی ہے۔۔۔ کینڈی ٹسکرز ٹیم میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بھی شامل ہیں۔۔۔ دونوں پاک بھارت کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ میں ایک ساتھ کھیلتے نظرآئیں گے۔۔ کینڈی ٹسکرز ٹیم میں کرس گیل ۔ لیام پلنکٹ اور دیگر معروف کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے