نسیم شاہ کی انجری پر اپ ڈیٹ


‏ نسیم شاہ کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیئے ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن ہوگئے زرائع کے مطابق نسیم شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو ئے تھے ۔ نسیم شاہ فٹنس مسائل کے باعث زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیئے ٹیم میں شامل نہ ہو سکے نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں
نسیم شاہ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے سے میچز کھیلنے کے لیئے فٹ قرار دے دیا گیا ۔دورہ نیوزی لینڈ کے لیئے پاکستان ٹیم پاکستان شاہین کا اعلان 11 نومبر کو متوقع ہے ۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے