بابراعظم ۔۔ ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے۔۔۔!

بابراعظم نےزمبابوے کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکیاون رنز کی اننگز کھیلی۔۔۔شاندار بیٹنگ کےبعد بابراعظم گزشتہ دوسالوں میں سب سےزیادہ رنزبنانے والےبیٹسمین بن گئے۔ جنوری دوہزارانیس کےبعد بابراعظم نےتینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر چھپن اننگز میں دوہزارنوسوسترہ رنزاسکور کئےہیں۔۔ ویرات کوہلی کے باسٹھ اننگز میں دوہزار نوسوبارہ رنزہیں۔
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مسلسل دوسرے سال کلینڈائرمیں سب سےزیادہ رنز بنانے والےبیٹسمین بھی ہیں۔ رواں سال انکےرنز کی تعداد ایک ہزارایک سوچودہ ہوگئی ہے۔ بابراعظم تینوں فارمیٹ کی ٹاپ فائیو رینکنگ میں شامل دنیا کےواحدبیٹسمین بھی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں بابر کا دوسرا ، ون ڈے میں تیسرا اور ٹیسٹ میں پانچواں نمبرہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے