کرکس لیب جیسی موبائل ایپس پاکستان کرکٹ کو عروج پر پہنچاسکتی ہیں، وسیم اکرم



سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین باولرز میں شمار ہونیوالے پاکستان کے سابق کپتان اور ورلڈ انیس او بانوے کے ہیرو وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں فرسٹ کلاس، کلب اور گراس روٹ لیول کو Digitalize کیا جائے. وسیم اکرم نے کہا پوری دنیا میں اب ڈیجیٹل ڈیٹا اور اسٹریمنگ سے نہ صرف انٹرنیشنل بلکہ فرسٹ کلاس، کلب اور گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو نئے انداز سے پیش کیا جارہا ہے. دنیا بھر میں استعمال ہونیوالی کرکٹ موبائل ایب کرکس لیب کا استعمال پاکستان کرکٹ میں بھی ہونا چاہیے. کرکس لیب کے زریعے فرسٹ کلاس، کلب، گراس روٹ ہر طرز کی کرکٹ نہ صرف Digitalize کی جاسکتی یے وہیں اس کے ڈیٹا، اسٹیٹس، ویڈیوز سے ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے میں مدد ملے گی. وسیم اکرم خود بھی اب کرکس لیب سے وابستہ ہوگئے ہیں

کرکس لیب کے بارے میں:

کرکس لیب کھالڑیوں ، شائقین ، کرکٹ کلبز ، ایسوسی ایشنز اور لیگ منیجرز
کے لیے عالمی معیار کی براہ راست براڈکاسٹ، کوریج اور سکور کی موبائل ایپ ہے ، پاکستان سے
تعلق رکھنے والے ندیم اختر اور محمد عثمان جبکہ آسٹریلیا کے ڈیمن برینن نے
' یو اے ای میں اپریل 2019 میں اس کی بنیاد رکھی ۔
دبئی
کرکس لیب کا نیٹ ورک اس وقت آسٹریلیا ، ساوتھ افریقہ ، پاکستان ، یو اے ای
، برطانیہ ، امریکا ، سری لنکا، بھارت ، یونان اور بنگلہ دیش سمیت دنیا کے
30 ممالک سے زائد میں پھیال ہوا ہے ۔ جبکہ 2021 ء تک کرکٹ کھیلنے والے
دنیا کے تمام ممالک تک اس کو پہنچانے کا ارادہ ہے ۔ کرکس لیب کے ساتھ
ماہانہ 5 سو فیصد کھالڑی شامل ہو رہے ہیں جبکہ 300 فیصد ماہانہ کے
حساب سے لیگز دنیا بھر سے اس کے ساتھ ُجڑ رہی ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے