پی سی بی ڈائنامائٹس کی سات وکٹوں سے کامیابی


راولپنڈی ، 22 نومبر 2020
نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئین شپ کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو چکی ہے۔ پہلے میچ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔ میچ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر پی سی بی بلاسٹرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے عالیہ ریاض نے ناقابل شکست 34 رنز کی اننگز کھیلی جویریہ رؤف نے 35 رنز بنائے رامین شمیم ، نشرہ سندھو اور کائنات امتیاز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جواب میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے مطلوبہ ہدف پانچ گیند پہلے تین وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ پی سی بی ڈائنامائٹس نے
1 . 19 اوورز میں تین وکٹوں پر 138 رنز بنائے عائشہ ظفر نے پچاس گیندوں پر دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 65 رنز بنائے ارم جاوید نے 40 رنز ناٹ آؤٹ بنائے انعم امین ، حفصہ امجد اور ماہم طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی عائشہ ظفر کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
-ENDS-

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے