بارہ مشکل دن کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ازادی

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ:

نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئی
قومی اسکواڈ میں شامل 51 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینیجڈ آئسولیشن چھوڑ دیں گے
چھٹے اور نویں روز کورونا ایکٹیو کیس رپورٹ ہونے والے دو ارکان ابھی یہی پر اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کریں گے
دونوں ارکان اپنی آئسولیشن کی مدت مکمل کرتے ہی کوئنز ٹاؤن میں موجود اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے
قومی اسکواڈ کل مینیجڈ آئسولیشن چھوڑ کر قریبی ہوٹل پہنچ جائے گا
جہاں کچھ گھنٹے آرام کے بعد اسکواڈ منگل کو کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن روانہ ہوجائے گا
مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف پر کورونا ایس او پیز لاگو نہیں ہوں گی
اتوار کے روز قومی اسکواڈ کی لی گئی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے
ان تمام ارکان کا آخری ہیلتھ چیک اپ کل ہوگا
کرائسٹ چرچ میں موجود 43 ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اتوار کے روز ہوئی تھی
ایک رکن آکلینڈ سے کوئنز ٹاؤن میں اسکواڈ کو جوائن کرے گا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے