آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کون سب سے اگے

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری, بیٹنگ ریکنگ میں نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن دو درجے ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے
آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ بدستور پہلی پوزیشن پر موجود
بھارت کے ویراٹ کوہلی تیسرے، آسٹریلیا کے لبوشین چوتھے نمبر پر موجود, پاکستان کے بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر موجود ہیں

ٹیسٹ بولنگ ریکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر موجود جبکہ نیوزی لینڈ کے نیل وینگر ایک درجہ ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے
انگلینڈ کے سٹیورٹ براڈ دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئےنیوزی لینڈ کے ٹم سائوتھی چوتھے نمبر پر موجود ہیں
ایک درجہ ترقی کے ساتھ جنوبی افریقہ کے کے کگیسو رابادا پانچویں نمبر پر چلے گئے

ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ بولرز میں کوئی پاکستانی موجود نہیں

آل راؤنڈرز کی فہرست میں انگلینڈ کے بین سٹوکس پہلے نمبر پر موجود ہیں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر دوسرے، بھارت کے رویندر جدیجہ تیسرے نمبر پر موجود
بنگلہ دیش اقبال شکیب الحسن چوتھے نمبر پر موجود ہیں

ٹاپ ٹین ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی موجود نہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے