"اس ٹیم میں اتنی صلاحیت نہیں کہ آسٹریلیا میں ایک بھی میچ جیت سکے"


سابق کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ اسٹریلیا کو اسٹریلیا میں ہرانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ پاکستان ٹیم نے بہت کم میچز میں اسٹریلیا کو شکست دی ہوئی ہے۔ جو ٹیم اسٹریلیا گئی ہے وہ اتنی مضبوط نہیں ہے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ فخر زمان پر انحصار کرتے ہیں اگر وہ سکور نہ کرے تو بڑا ٹوٹل نہیں بنتا۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل پرفارم کر رہے ہیں لیکن ان کا اسٹرائیک ریٹ اچھا نہیں ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ اس ٹیم میں اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ وہ آسٹریلیا میں کوئی میچ جیت سکے۔ سلیکشن کمیٹی بہت کنفیوز ہے کبھی نوجوان کھلاڑی اور کبھی سینئر کھلاڑی منتخب کر لیتی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے