نمبرون رینکنگ ٹیم کی صفر کارکردگی،آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت گیا

پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٙٙٙٹوئنٹی میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام۔ ہوا اور تین وکٹیں تیس رنز پر گرگئی۔
افتخار احمد نے ایک بار مزاحمت کی لیکن ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں پر ایک سو چھ رنز بناسکی۔
جواب میں آسٹریلیا نے ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیااور سیریز دو صفر سے جیت لی
پاکستان کی جانب سے خوشدل شاہ اور موسی کو ڈیبیو کرایا گیا ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے