پاکستان بیٹنگ لائن کی تباہی کی داستان۔


پاکستانی بیٹسمین تو جیسے آسٹریلیا میں کھیلنا ہی بھول گئے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کے بیٹسمین بری طرح ناکام رہے۔ کپتان بابر اعظم اور افتخار کے علاوہ پوری بیٹنگ لائن ناکام رہی۔
سیریز میں آصف علی اور فخر زمان کو دو بار موقع ملا ۔۔ دونوں مرتبہ ناکام ہوئے۔
فخرزمان نے سیریز میں دو جبکہ آصف علی صرف پندرہ رنز سکے
حارث سہیل پوری سیریز میں فلاپ رہے تین اننگز میں وہ صرف اٹھارہ رنز بناسکے

محمد رضوان تین میچز میں نوے کے اسٹرائیک ریٹ سے صرف 45 رنز بناسکے

امام الحق کو آخری میچ میں موقع ملا لیکن وہ بھی صرف چودہ رنز کے مہمان ثابت ہوئے

عماد وسیم تین میچز میں کھیل کر صرف چودہ رنز ہی بناسکے

افتخار احمد نے اپنی سلیکشن درست ثابت کردی وہ تین میچز میں ایک سو اٹھ رنز بنانے میں کامیاب ہوئے

کپتان بابراعظم نے سیریز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کیے۔۔ انھوں نے تین میچوں میں ایک سو پندرہ رنز
اسکورکیے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے