شکیب الحسن کیا دلبرداشتہ ہوگئے ؟ دوسرے کھیل میں قسمت آزمانےلگے

آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے شکار بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے فٹبال کھیلنا شروع کردی۔۔۔بین الاقوامی اور مقامی کرکٹ کے دروازے بند ہونے کے بعد شکیب الحسن نے فٹبال کے میدان میں قسمت آزمائی شروع کردی۔۔ شکیب الحسن نے ڈھاکہ کے آرمی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مقامی فٹبال کلب کی نمائندگی کی۔ اور انکی ٹیم نے میچ دو کےمقابلے میں تین گول سے جیتا۔ آئی سی سی نے شکیب الحسن پر بکیز کےرابطوں کی اطلاع نہ دینے کےباعث دو سال کی پابندی عائد کی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے