دنیائے کرکٹ کا بڑا نام پاکستان سپر لیگ سے باہر

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیرز پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے اور اپنے فیصلے سے اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو بھی آگاہ کردیا

پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹس پانچ دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوں گے ۔لیگ سے پہلے تمام چھ فرنچائزز کو اسکواڈ سے آٹھ کھلاڑیوں کو برقرار اور باقی کرکٹرز کو ریلیز کرنا ہے۔

ڈرافٹس سے پہلے ہی اے بی ڈی ویلیرزنے لاہور قلندرز کو اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کردیا ہے کہ وہ اپنے دیگر ایونٹس میں شرکت اور ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے پی ایس ایل میں شریک نہیں ہوں گے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے