ّوالدہ کے انتقال کے بعد نسیم شاہ کی ملک کے لیے قربانی، آسٹریلیا اے کے خلاف زبرست باولنگ

آسٹریلیا میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل سولہ سالہ نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ملک کے لیے خدمت اور عزم اور حوصلے کی نئی مثال قائم کردی

نسیم شاہ کی والدہ دو روز قبل لوئر دیر میں انتقال کرگئیں تھیں ۔ اہل خانہ سے مشورے کے بعد نسیم شاہ نے ملک کی خاطر آسٹریلیا میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا ۔ نسیم کی والد کا جنازہ اگلے ہی روز تھا اور ان طویل مسافت کے باعث ان کا جنازہ سے پہلے پہنچنا ممکن نہیں تھا

والدہ کے انتقال کے بعد غم سے نڈھال نسیم کو پوری پاکستان ٹیم نے فیملی کی طرح سنبھالا اور انتہائی مشکل وقت میں ان کا سہارا بنے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ کے تیسرے روز نسیم میدان میں آئے اور زبردست باولنگ کی اور ان کی رفتار اور ریتھم دیکھ کر سب حیران رہ گئے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے