پی سی بی کا انوکھا فٹنس کیمپ ۔۔۔ !

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں انوکھے فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔۔ آٹھ روزہ کیمپ میں صرف دو کھلاڑی شریک ہیں۔ پی سی بی کے فٹنس کیمپ میں صرف فاسٹ باؤلر محمد عامر اور محمد عرفان نے فٹنس کیمپ میں حصہ لیا ۔۔ محمد عامر بھی صرف تین دنوں تک کیمپ میں شریک ہوں گے۔ عامر تین روز شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔ عماد وسیم عمرہ کی ادائیگی کے باعث کیمپ میں عدم دستیابی سے آگاہ کر چکے ہیں۔۔ کچھ کرکٹرز قائد اعظم ٹرافی میں مصروف ہیں اور کچھ کھلاڑی ایمرجنگ ٹیم کے ساتھ بنگلادیش گئے ہوئے ہیں۔ شعیب ملک ۔ آصف علی ۔ وہاب ریاض ۔ محمد نواز جنوبی افریقی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے