پی ایس ایل فائیو کی تمام فرنچائزز کی پلئیرز ریٹینشن فہرست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی

لاہور قلندرز نے فخر زمان، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا

لاہور قلندرز نے سہیل اختر، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے

عثمان شنواری پہلے ہی کراچی کنگز سے لاہور قلندرز میں ٹرانسفر ہوچکے ہیں

کراچی کنگز نے بابر اعظم، عماد وسیم، محمد عامر اور افتخار احمد کو ری ٹین کرلیا

کراچی کنگز نے عامر یامین، اسامہ میر اور عمر خان کو بھی ری ٹین کیا ہے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد، محمد نواز، شین واٹسن، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ری ٹین کرلیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد حسنین، نسیم شاہ اور احسان علی کو بھی ری ٹین کیا ہے

پشاور زلمی نے حسن علی، کیرون پولارڈ، وہاب ریاض اور کامران اکمل کو ری ٹین کرلیا

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی، امام الحق اور عمر امین کو بھی ری ٹین کیا ہے

ملتان سلطانز نے شاہد آفریدی، محمد عرفان، جیمز وینس اور شان مسعود کو ری ٹین کرلیا

ملتان سلطانز نے علی شفیق، جنید خان اور محمد الیاس کو بھی ری ٹین کیا ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، فہیم اشرف، آصف علی اور لوک رونکی کو ری ٹین کرلیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسین طلعت، عماد بٹ، رضوان حسین اور موسیٰ خان کو بھی ری ٹین کیا ہے

More Cricket News

Srilanka on Pakistani Soil , a look into the Past

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز اور آئی سی سی رینکنگ

بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول اور وینیوز کے نام سامنے آگئے

ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو 75 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور براڈ کاسٹ پلان تیار

قومی اسٹار کرکٹرز ،راولپنڈی ٹیسٹ کے آغاز کے منتظر