بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول اور وینیوز کے نام سامنے آگئے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کی راہ ہموار ہونے لگی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 23جنوری سے 20 فروری کے درمیان کھیلنے کی تجویز ہے

لٹی ٹونٹی میچز 23. 25. اور 27 جنوری کو لاہور میں ہوں گے جبکہ پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز راولپنڈی اور کراچی میں کھیلنے کی تجویزہےکراچی میں پی سی بی نے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز کھیلنے کی پیشکش کررکھی ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے