این بی پی سجاس انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا


این بی پی سجاس انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی کریں گے، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے تحت نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں مختلف میڈیا ہاوسز کی 8 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں شریک ٹیموں کو دوگروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپA میں ایک٘ریس گروپ، سچل ٹائمز، ARY ویب اور سجاس بلوز شامل ہیں۔ گروپ B میں نیوٹی وی، سندھ نیوز ٹی وی، دنیا گروپ اور سجاس ریڈ شامل ہیں، آج سے شروع ہونے والے این بی پی سجاس کپ کا پہلاصبح 10 بجے ٹی ایم سی گراونڈ میں ایکسپریس گروپ اور سچل ٹائمز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا میچ دوپہر ایک بجے سجاس بلوز اور ARYویب کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی مہمان خاص ہونگے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے