بریکنگ نیوز: بنگلہ دیش پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کو تیار، اعلان کل متوقع


شائقین کرکٹ کے لیے خوش خبری، پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

زرائع کے مطابق پی سی بی چیرمین احسان مانی کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن کو فون نے کام کر دکھایا۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پہلے مرحلے میں ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان بھیجے گا جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بعد میں ری شیڈول کی جاسکتی ہے

بنگلہ دیشی حکومت نے بورڈ کو سیریز کے لیے گرین سگنل دیدیا ہے جبکہ ِٹیسٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق نے بھی پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر کردی

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے