بنگلہ دیش کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز پر بنگلہ دیش نے معاملہ پھر موخر دیا

پی سی بی زرائع کے مطابق بنگلہ دیش بورڈ نے پی سی بی کا آگاہ کیا ہے وہ بارہ جنوری کو بورڈ اجلاس کے بعد دورہ پاکستان کے حوالے سے حتمی فیصلے کا اعلان کریں گے

زرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہیں اور ٹیسٹ کپتان مومن الحق بھی پاکستان جانے پر آمادہ ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے